Home / آرٹیکلز / میری دولت کا راز تین عمل ہیں

میری دولت کا راز تین عمل ہیں

میری دولت کا راز تین عمل ہیں ملک ریاض جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ان کے مال و دولت میں بہت زیادہ برکت ہو۔تو پاکستان کے سب سے امیر ترین شخص ملک ریاض کے کہ یہ تین راز ہیں جن کی وجہ سے ان کے رزق میں اضافہ ہوا اور اللہ پاک نے اتنا نوازا کہ آج وہ جہاں کہیں بھی سفر کرتے ہیں وہ صرف اپنے ذاتی جہاز میں جاتے ہیں۔یہ اللہ پاک کا کرم اور نوازش ہے کہ اللہ انسان کو وہاں سے نوازتے ہیں جہاں سے انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔آج ہم آپ کو وہ بتائیں گے جو ملک ریاض کی زبانی باتیں ہوں گی۔ملک ریاض بحریہ ٹاﺅن کے مالک ہیں اور ان کا پیشہ کنسٹرکشن کا ہے اور یہ فلاحی کاموں میں بھی کافی زیادہ مصروف رہتے ہیں۔ان کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ان کے مطابق جب ان کی سب سے بری بیٹی بیمار ہوگئی تھی اس وقت جب یہ چھوٹی تھی تو میرے پاس اتنے بھی پیسے نہیں تھے۔

کہ جب وہ بہت زیادہ بیمار ہوگئی تو ڈاکٹر کے پاس جانے کے کیا رکشے کا کرایہ بھی نہیں تھا۔اور جب یہ واپسی پر آئے تو اس رکشےے والے کو دینے کیلئے کرایہ نہیں تھا تو انہوں نے اپنے گھر کا کچھ ضرور ی سامان بیچ کر کرایہ دیا اور بیٹی کے لئے دوائیں خریدیں۔اور اللہ پاک ہاں سے انہیں ترقی دی اور اس مقام پر پہنچا یا کہ آج ہی پاکستان کے امیر ترین شخص ہیں۔انہوں کا کہنا ہے ک میں اللہ کی راہ میں صدقہ ادا کرتا ہوں اور پانچ وقت نماز پڑھتا ہوں اور روزے رکھتا ہوں۔اور دین کے معاملے میں کسی سے نہیں ڈرتا اور نماز کہ بعد میں یہ چار ذکر ضرور کرتا ہوں۔اس ذکر کے بغیر میں دن کا آغاز کبھی بھی نہیں کرتا۔پہلا یہ کہ میں اللہ پاک کے راستے میں صدقات دیتا ہوں۔دوسرا یہ کہ میں مساجد تعمیر کرتا ہوں۔تیسرا یہ کہ اللہ پاک کا ذکر کرتا ہوں۔

About admin

Check Also

منافق لوگوں کی پہچان؟ ایک چیز ایسی ہے جو کسی بھی منافق کی پہچان کروا دیتی ہے ؟

منافق لوگوں کی ایک قسم وہ بھی ہے جو خودکو حساس ظاہر کر کے پہلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *