Home / آرٹیکلز / عورت مرد پر بوجھ کب بنتی ہے ؟ دنیا کی حسین ترین عورت کیوں نہ ہو اس وقت مرد پر بوجھ بن جاتی ہے جب وہ ۔۔؟؟

عورت مرد پر بوجھ کب بنتی ہے ؟ دنیا کی حسین ترین عورت کیوں نہ ہو اس وقت مرد پر بوجھ بن جاتی ہے جب وہ ۔۔؟؟

مرتی ہوئی ایک ط۔وائف کے آخری الفاظ ۔۔”ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فرع۔ون تھا”۔ کچھ عورتیں ان کے سر پر عی۔ش کرتی ہیں۔ جن کے سر پر بال بھی نہیں ہوتے۔ کوئی لڑکی کسی سے محبت کرے تو یہ ضروری نہیں کہ وہ ب۔دکردا ر ہو۔ عورت کی محبت جب عشق میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ تو مرد بے وفا ہوجاتا ہے۔ عورت سے عشق و محبت کا واحد مقصد جسم.انی ل.ذت ہوتا ہے۔

عورتوں کے ساتھ ہمدردی جتانے اور ان کی آزاد ی کے حق میں بات کرنے والے اسی فیصد مرد ٹھ۔رکی ہوتے ہیں۔ وہ محض عورتوں کے سامنے دکھاوا کرتے ہیں۔ بہترین مرد و ہ ہے جو یہ نوبت ہی نہ آنے دے ۔ کہ ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبورہوجائے۔ مردانگی یہ نہیں کہ کتنے پھ.نسا سکتے ہو بلکہ مردانگی یہ ہے کہ ایک کے ساتھ کتنا نب۔اہ سکتے ہو۔عورت اپنے شوہر کی کمائی کا زیادہ تر حصہ اپنے اوپر اس غرض سے خرچ کرتی ہے کہ دوسرے مردوں کی توجہ حاصل کرسکے۔ عورت خوبصورت اور مرد امیر ہوتوسچی محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ محبت میں سب طاقتیں ہو تی ہیں۔ بس ایک بولنے کی قوت نہیں ہوتی ۔ محبت جتنی بھی پاک ہو نکاح کے بغیر حرام ہے۔ چار بیویوں کی خواہش رکھنے والا مرد چار بیٹیوں کی پیدائش پر رونے لگ جاتا ہے۔ ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے۔

مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا جیسے اج.ڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا۔ عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے۔ وہ دنیا کی حسین ترین عورت کیوں نہ ہو اس وقت مرد پر بوجھ بن جاتی ہے جب وہ بیوی بن جاتی ہے۔ اللہ پاک نے عورت کو مرد کی ح۔وس سے بچانے کےلیے بہت احکامات دئیے پردے کا حکم دیا تاکہ مرد کی گ۔ندی نظر سے بچ سکے اللہ اتنا رحیم ہے۔ کہ مرد کوتاکید کی کہ اگر بے پردہ عورت نظر آئےتو اپنی نظر جھک۔ا لے یہاں بھی عورت کی عزت ملحوظ خاطر رکھی گئی۔

About admin

Check Also

رونا بڑی نعمت ہے

جاپان کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *