Home / دلچسپ و عجیب / کس جاندار کا پیشاب پاک ہے ؟ کس وقت اللہ کا شکر ادا کرنا ح رام ہے ؟ وہ کونسی ایسی مسجد ہے جوجنات نے بنائی ؟

کس جاندار کا پیشاب پاک ہے ؟ کس وقت اللہ کا شکر ادا کرنا ح رام ہے ؟ وہ کونسی ایسی مسجد ہے جوجنات نے بنائی ؟

کون سے نبی اللہ کے حکم سے مردوں کوزندہ کردیتے تھے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت عیسی ؑ ۔ وہ کون سے انبیاء ہیں جن کو اللہ نے بچپن ہی سے نبوت سے سرفراز فرمایا؟ اس کا صیحح جواب ہے دو انبیاء کو حضرت یحییؑ اورحضرت عیسی ؑ۔اللہ پاک کے وہ کونسے نبی ہیں جن کی چار پشتوں کو نبوت کا شرف حاصل ہوا؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت ابراہیم ؑ ۔ اللہ تعالیٰ کے وہ کونسے نبی ہیں جن کو ابو البشر ثانی کہاجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت نوح ؑ۔ قرآن مجید کی سورت البقرہ میں اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس نبی کا ذکر کیا؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت آدم ؑ ۔

وہ کتنے انبیائے کرام ہیں جن کے نام ان کی پیدائش سے پہلے رکھے گئے ؟ اس کا صیحح جواب ہے پانچ انبیاءحضرت اسحاق ؑ ، حضرت یعقوب ؑ، حضرت یحییٰؑ ، حضرت عیسی ؑ اور حضرت محمد ﷺ۔ کس جاندار کا پیشاب پاک ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہےچمگادڑ۔ وہ کونسے پہلے حافظ قرآن ہیں جنہوں نے تراویح میں قرآن مجید کی تلاوت فرمائی؟ اس کا صیحح جواب ہےحضرت سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ۔ حضور اکرم ﷺ کی دائیہ کا کیا نام ہے؟ اس کا صیحح جواب ہےحضرت عبدالرحمن بن عوف کی والدہ محترمہ جن کانام شفاء ہے۔ حضور اکرمﷺ کی ولادت کے وقت جو عورتیں آئی وہ کون تھی اور کہاں سے آئی تھی؟

اس کا صیحح جواب ہےحضر ت آ منہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب آپ ﷺ کی ولادت ہوئی تو چار عورتیں آسمان سے اتری جو کہ مکہ کی عورتوں سے بالکل بھی مشابہت نہ رکھتی تھی میں ان کو دیکھ کر ڈر گئی تو انہوں نے کہا خ وف نہ کھاؤ ہم چاروں حوا، ہاجرہ ، سارہ اور آسیہ ہیں۔ وہ کونسا شہر ہے جس کو قرآن مجید میں رحمت والا شہر کہاگیا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہےمکہ مکرمہ ۔ جنت میں اللہ تعالیٰ کا دیدار سب سے پہلے کون کرے گا؟ اس کا صیحح جواب ہےنابینا شخص۔ وہ کونسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے درود شریف۔ وہ کونسی نماز ہے

جس کو لوگوں پرظاہر کرکے پڑھنا گن اہ ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہے قضاء نمازکا۔ وہ کونسی نماز ہے جس کا خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے پڑھنا شرط نہیں ؟ اس کا صیحح جواب ہے وہ نفل نماز جو بیرونی شہر کسی سوار ی پر اد اکی جائے۔ سب سے پہلے ختم ہونے والی مخلوق کونسی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے ٹڈی۔ دنیا میں سب سے پہلے کونسی نعمت اٹھالی جائے گی؟ اس کا صیحح جواب ہے شہد۔ کس وقت اللہ کا شکر ادا کرنا ح رام ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہےحرام کام کرنے کےبعد۔ وہ کونسی ایسی مسجد ہے جو جنات نے بنائی؟ اس کا صیحح جواب ہے مسجد اقصیٰ۔ وہ کونسی نیک خاتون تھیں جن کو فرشتے جنت کے پھل کھلاتے تھے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت مریم ؑ کو۔

About admin

Check Also

کونسی عورت مرد کی نیندیں اڑا دیتی ہے ؟

عورت کے خوبصورت دکھنے میں مرد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ میری گواہی آدھی مگر سزا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *