Breaking News
Home / موسم / ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

آج کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا۔

تاہم کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: کشمیر: راولاکوٹ 08، خیبر پختونخوا: پاراچنار 03 اورکاکول میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 44، تربت ، دادو 43 اور چلاس میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

About admin

Check Also

گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ بیشتر علاقوں میں بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *