Breaking News
Home / آرٹیکلز / وضو کے بعد صرف دو الفاظ کہنے پر زندگی بھرکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں،ایک بار ضرور پڑھ لیں

وضو کے بعد صرف دو الفاظ کہنے پر زندگی بھرکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں،ایک بار ضرور پڑھ لیں

جو انسان خوبصورت وضو کرتا ٰہے اور پھر دو رکعتیں پڑھتا ہےدو رکعتیں پڑھنے کے بعد جب وہ یہ کمزور ہاتھ اللہ کی طرف اٹھا لیتا ہے اور ہاتھ اٹھانے کے بعد یہ کہہ دیتا ہے رب اغفرلی رب ا غفر لی دو مرتبہ یہ ادا کرتا ہے اللہ تعالی کے دو فیصلے نا زل ہو جا تے ہیں۔اللہ پہلےتو اپنے فرشتوں سے کہتے ہیں میرے فرشتو میرے اس بندے کی طرف دیکھو دیکھو اس بندے کو آج یقین ہو گیا ہے۔

کہ اس کا کو ئی رب بھی ہے جو معاف کرنے والا ہے پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اپنے بندے کی طرف ،حدیث کے الفاظ ہیں کہ اللہ پاک فرماتے ہیں۔او میرے بندے تو سچی توبہ کرنے آ گیا ہے تو نے آج تک جو کچھ بھی کیا ہے میں تجھے معاف کرتا ہوں اللہ پاک کی رحمت اتنی وسیع ہے کہ دو رکعتوں کے بعد انسان کے زندگی بھر کے گناہ معا ف ہو سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ دوبارہ نہ کیے جائیں اللہ کی رضا کے لیے توبہ کی جائےاپنے گناہوں کا اعتراف کیا جائے شرمندگی کا اظہار کیا جائے

About admin

Check Also

گوشت چھوڑ کر صرف سبزیاں کھائی جائیں تو ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں، تازہ تحقیق میں وارننگ دے دی گئی

سبزی خوری کے بہت سے فوائد بھی ہیں مگر کٹڑ سبزی خور بن جانے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.