گھر سے نکلتے ہوئے یہ تسبیح ضرور پڑ ھ
گھر سے نکلتے ہوئے یہ تسبیح ضرور پڑ ھ لیںحیران کن وظا ئف جو مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں تو سونا بنا دے۔۔۔۔۔ جب ہم لوگ گھرسے باہر کہیں جانے کے لیے قدم رکھتے ہیں تو شیطان بھی ہمارے ساتھ ہو لیتا ہے اور وہ ہمارے لیے مصائب اور گناہ کی راہیں پیدا کرتا ہے، ہمیں ورغلاتا ہے کہ ہم گناہ کی طرف راغب ہوں، ہمارے دل میں شیطان طرح طرح کے وسوسے ڈالتا ہے، اس سلسلے میں روحانی تحقیق کار کہتے ہیںکہ جب انسان صبح گھر سے نکلتا ہے باوضو ہو کر نکلنا چاہیے اور باہر نکلنے پر تیسرا کلمے کا ورد شروع کر دینا چاہیے،
اس سے قبل بسم اللہ شریف اور درود خضری پڑھنا چاہیے، روزانہ کم از کم گیارہ بارہ دفعہ یہ کلمات لازمی پڑھیں۔ چاہے آپ ڈرائیونگ کر رہے ہیں یا پھر آپ پبلک ٹرانسپورٹ پر ہیں آپ یہ کلام پاک پڑھ سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا نسخہ ہے کہ انسان پر مشکلات ٹال دیتا اور اس کے لیے آسانیاں پیدا ہوجاتی ہیں، بزرگان دین اس کلمہ کی تسبیح کرتے کرتے معرفت کی منازل طے کرگئے،
جو لوگ اپنے دشمنوں کی چالوں اور برائیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں اور اپنے کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں تو اس کلمہ کی تسبیح کرنا اپنا معمول بنا لیں پھر دیکھیں اللہ پاک آپ کی مدد کیسے کرتے ہیں۔ جبکہ جس شخص سے صبح شام یہ کملات تین تین مرتبہ کہے اللہ تعالیٰ پر واجب ہو جاتا ہے کہ قیامت کے دن اس سے راضی کرے –
رضيتُ باللهِ رباً,وبالإسلامِ ديناً, وبمُحمدٍ نبياًمیں اللہ کے ساتھ (اس کے ) رب ہونے پر راضی ہو گیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے ) دین ہونے پراور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (اس کے ) نبی ہونے پر ۔ جس شخص نے صبح و شام یہ کلمات سات مرتبہ کہے ، اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے اہم معاملات میں اسے کافی ہو جاتا ہے -حسبِي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو ربٌّ العرش العظيممجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ،
اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے ۔ دعاحضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو یہ دعا صبح و شام پڑھنے کی نصیحت فرمائی تھی -يا حيُّ يا قيوم برحمْتك أستغيث أصلح لي شأني كله ولا تكلنِي إلَى نفسي طرفةَ عْين” اے زندہ جاوید ! ائے قائم و دائم !میںتیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ چھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا ۔
عاسورہ اخلاص اور (المعوذتين) قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ،قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ .رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جو شخص یہ سورتیں صبح و شام تین تین مرتبہ پڑھے گا تو یہ اسے دنیا کی ہر چیز سے کافی ہو جائیں گی جس شخص نے ایمان و یقین کے ساتھ یہ کلمات کہے اور رات کو فوت ہو گیا تو وہ جنت میں داخل ہو گا،
اسی طرح وہ شخص بھی جس نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے اور وہ شام سے پہلے فوت ہو گیا تو وہ جنت میں جائے گا -اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت، خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك مااستطعت، أعوذ بك من شر ما صنعت أَبُوءُ لك بنعمتك علي، وأَبُوءُ بذنبي فاغفر لي, فإنه لايغفر الذنوب إلا أنتاے اللہ تو ہی میرا رب ہے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،
تو نے مجھے پیدا فرمایا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں ، میںتجھ سے اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کا میں نے ارتکاب کیا ، میںتیرے سامنے تیرے انعام کا اقرار کرتا ہوں ، لہذا تو مجھے معاف کر دے ۔ واقعہ یہ ہے کہ تیرے سوا کوئی گناہوںکو معاف نہیں کر سکتا۔

Leave a Reply