Breaking News
Home / آرٹیکلز / ہر پریشانی اور مصیبت ختم بس تین مرتبہ یہ آیت ضرور پڑھلیں

ہر پریشانی اور مصیبت ختم بس تین مرتبہ یہ آیت ضرور پڑھلیں

ٓآج ہم آپکو ایک ایسی دعا بتانے جارہے ہیں جو ہمارے نبی اقدس نے ہمیں سکھائی اور بتائی کہ جب تم بہت زیادہ غم زدہ ہوجاﺅ جب تم بہت زیادہ پریشان ہوجاﺅ جب تمہیں بہت سخت ایسی حاجت پیش آجائے جب تمہاری نگاہیںلوگوں سے اٹھ جائیں۔

انسان پر زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب انسان دوسروں سے تو قعات رکھنا چھوڑ دیتا ہے ہمت ہار جاتا ہے اور ایسے میں کچھ ایسے اقدام اٹھا لیتا ہے ایسے الفاظ بول دیتا ہے کہ اس مصیبت کےلئے میں ہی پیدا ہوا تھا۔یا پھر بہت زیادہ لوگ مصیبت آنے پہ خود کو برا بھلا کہتے ہیں اپنے مرنے کی دعا کرتے ہیں۔

تو یاد رکھیں کہ جب بھی آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو آپ یہ تین کلمات پڑھ لیں۔انشا ءاللہ ہر پریشانی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔اس آیت کو تین دفعہ پڑھنے پر اللہ تعالیٰ انسان کی پریشانی ختم کردیتے ہیں۔اور اس کی وہ جائز حاجت پوری کردیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہوتا ہے۔اس کو آگے شیئر ضرور کریں۔

About admin

Check Also

اگر پیسوں کی کمی ہوتو صبح فجر کے بعد 14مرتبہ اس سورت کا ورد کریں انشاءاللہ مشکل حل ہو جائے گی

سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعد ورد کرے ، اللہ نے چاہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.