Breaking News
Home / آرٹیکلز / اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا معاش نہ ہو تو یہ والی آیت پڑھیں

اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا معاش نہ ہو تو یہ والی آیت پڑھیں

اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا معاش نہ ہو‘ روزی کا ذریعہ نہ ہو‘ آپ رزق سے تنگ ہیں یا مسافر ہیں اور سامان آپ کے پاس کچھ نہیں ہے تو درج ذیل آیت کو اول و آخر درود شریف ایک سو اکیاون مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کریں۔ جب تک تمام مسائل حل نہیں ہوتے اس آیت کو روزانہ پڑھنے کامعمول بنالیں۔

وَلَقَدْ مَکَّنّٰکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْہَا مَعٰیِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ ﴿الاعراف۱۰)

About admin

Check Also

اگر پیسوں کی کمی ہوتو صبح فجر کے بعد 14مرتبہ اس سورت کا ورد کریں انشاءاللہ مشکل حل ہو جائے گی

سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعد ورد کرے ، اللہ نے چاہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.