Breaking News
Home / آرٹیکلز / مگر تعجب ہے انسان سے کہ جہنم میں جانے کا کام کرتا ہے

مگر تعجب ہے انسان سے کہ جہنم میں جانے کا کام کرتا ہے

حضرت جبرئیل علیہ السلام نے قسم کھا کر نبی کریم ﷺ سے عرض کی کہ اگر جہنم سوئی کے ناکے کی برابر کھول دیا جائے تو تمام زمین والے اس گرمی سے مر جائیں اور قسم کھا کر کہا کہ اگر جہنم کا کوئی داروغہ اہلِ دنیا پر ظاہر ہو تو زمین کے رہنے والےسب کے سب اس کی ہیبت سے مر جائیں ۔

اور بقسم بیان کیا کہ اگر جہنمیوں کی زنجیر کی ایک کڑی دنیا کے پہاڑوں پر رکھ دی جائے تو کانپنے لگیں اور انہیں قرار نہ ہو، یہاں تک کہ نیچے کی زمین تک دھنس جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

استغفراللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

(المعجم الاوسط للطبرانی،جلد2,صفحہ78,الحدیث2583)

یہ دنیا کی آگ الله تعالی سے دعا کرتی ہے کہ اسے جہنم میں پھر نہ لے جائے، مگر تعجب ہے انسان سے کہ جہنم میں جانے کا کام کرتا ہے اور اس آگ سے نہیں ڈرتا جس سے خود آگ بھی ڈرتی اور پناہ مانگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

(سنن ابن ماجہ،ابواب الزھد،باب صفة النار،جلد4,صفحہ528)

ﯾﺎﺍﻟﻠﻪ!

ہمارے ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺳﮯ، ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺩکھاوے ﺳﮯ، ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮﭦ ﺳﮯ اﻭﺭ، ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

اللہ تعالی مجھ گنہگار سمیت ہم سب کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار کرے اور جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔

About admin

Check Also

مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ،میں نے یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.