
15 دن میں کروڑ پتی بننے کا وظیفہ
اس وظیفے کی بہت برکت ہے ایک بزرگ نے ایک آدمی سے پوچھا کہ تمھاری آمدنی میں اتنی برکت ہے تم ایسا کون سا وظیفہ کرتے ہو جس کی وجہ سے تمھارے رزق میں اتنا اضافہ ہوا ہے اور اتنے کم دنوں میں اللہ نے تمھے اتنا رزق نوازا تو وہ شخص کہنے لگا کہ میں روزانہ صبح اٹھ کر یہ تسبیع کرتا ہوں جس کی وجہ سے میرا رزق اتنا وسیع ہو گیا وظیفہ یہ ہے کہ روزانہ صبح سویرے اٹھ نماز فجر کے بعد 10 مرتبہ اسماء حسنا اللہ کریم کے نام اور استغفار پڑھنا ہے اللہ کی بارگاہ میں اس وظیفے کے بہت اہمیت ہے اللہ کے ناموں کی بڑی فضیلیت ہے اللہ نے فرمایا کہ جو شخص میرا نام لے کر مجھے پکارے میں اسے خالی ہاتھ کیسے لوٹا دوں اس عمل سے آپ چند دنوں میں کڑور پتی بن جائیں گے
Leave a Reply