’’قیامت کی نشانی ‘‘ حدیث مبارکہ میں قربِ قیامت کی وہ کون سی نشانی بتائی گئی جو آج پوری ہوچکی ہے ؟ پڑھ کے آپ بھی دہل کر رہ جائیں گے

ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے ابوالتیاح کے واسطے سے نقل کیا، وہ حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔(صحیح بخاری)۔ ہم اس بات سے جس قدر بھی منہ موڑیں یا انکار کریں تاہم یہ بات حقیقت ہے کہ اس دنیائے آب و گل میں وہی حالات آچکے ہیں جو اس حدیثمبارکہ میں آقا کریم ﷺ نے ہمیں بتائے تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *