Breaking News
Home / آرٹیکلز / رزق کے لئے بس 55 بار پڑھیں کھڑے تھے تو بیٹھنے سے پہلے دولت کا ڈھیرلگ جائے گا

رزق کے لئے بس 55 بار پڑھیں کھڑے تھے تو بیٹھنے سے پہلے دولت کا ڈھیرلگ جائے گا

رزق میں برکت کا وظیفہ آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا آپ نے اللہ پر یقین رکھتے ہوئے یہ وظیفہ کرنا ہے یہ ایک ایسا عمل ہے کہ جس کے کرنسے آپ اگر کھڑے تھے تو بیٹھنے سے پہلے اور اگر بیٹھے تھے تو کھڑا ہونے سے پہلے آپ کے قدموں میں دولت کا ڈھیر لگ جائے ۔یہ بہت طاقتور عمل ہے اس کے کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو بے شمار نواز دے گی۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دعا رد نہیں ہوتی اس وظیفے سے رزق میں کمی نہیں ہوگی۔ وظیفہ یہ ہے
نبی ﷺ کا ارشاد ہے کہ یہ آیت ایسی آیت ہے کہ دعا کھبی رد نہیں کی جاتی دن کے کسی بھی مخصوص حصے میں تنہائی میں بیٹھ جائیں دو رکعت نفل پڑھیں پھر دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیں اور پڑھیں اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم آیت الکرسی کی پہلی آیت ہے اس کو آپ نے صرف 55 بار پڑھ لینا ہے جب 55 بار لیں تو اللہ سے دعا کریں انشاءاللہ اللہ پاک اتنا عطا فرفایئں گے کہ حاجتیں پوری ہو جائیں گی اللہ کی ذات بے شمار رزق عطا فرمائے گی

About admin

Check Also

مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ،میں نے یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.