سورۃ اخلاص سر پر ہاتھ رکھ کر پڑھیں روٹھی ہوئی قسمت جاگ جائے گی دولت آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گی

ر پر ہاتھ رکھ کر سورۃ اخلاص پڑھنے کا وظیفہ اس عمل سے آُپ کی قسمت جاگ جائے گی دولت رزق آپ کے پیچھے آئیں گے رزق کی تنگ دستی کا خاتمہ ہو گا اللہ کریمکے کرم سے آپ کی مشکلات آسان ہوں گی۔سورۃ اخلاص کو پڑھنے سے اللہ کے غضب کے دروازے بند ہو جاتے ہیں اللہ کی رحمت کے دروازے کھل جاتے ہیں.

اللہ پاک اپنے غائب سے رزق عطا فرماتے ہیں اللہ عمل یوں کرنا ہے حدیث میں آتا ہے جو سورۃ اخلاص پڑھتا ہے گویا اس نے تہائی قرآن پڑھا ہے کسی بھی وقت گھر کے کھلے صحن میں یا مسجد کے صحن میں ،کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہو کر اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر سورۃ اخلاص کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے انشاءاللہ اللہ کریم کے کرم سے اللہ کی رحمت کا نزول ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *