Breaking News
Home / آرٹیکلز / بیوی رے بیوی تجھ سے کون جیتے

بیوی رے بیوی تجھ سے کون جیتے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔”یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا”۔۔

بیگم صاحبہ تنک کر بولیں۔۔”غلطی اپنی اور غصہ مجھ پر اتار رہے ہو۔یہ کھانا تو میرے بھی حلق سے نیچے نہیں اتر رہا۔”میری غلطی۔۔۔؟؟شوہر کا پارہ اور چڑھ گیا۔” کیا کھانا میں نے پکایا ہے۔۔۔۔؟؟؟”کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتاب کس نے مجھے لاکر دی تھی۔۔۔؟؟بیوی نے نے پلیٹ سے ہاتھ کھینچتےکھینچتے ہوئے جوابی وار کیا۔۔اسی میں سے ایک پکوان کی ترکیب پڑھ کر میں نے یہ ڈش بنائی ہے۔اورسنو کہ وہ ترکیب چار آدمیوں کے لئے تھی , جبکہ ہم صرف دو ہیں۔۔”اسی لئے میں نے ہر چیز آدھی آدھی کردی۔۔”اور تو اور میں نے اتنی احتیاط برتی کہ “پکنے کا وقت بھی آدھا رکھا۔”اب تم ہی بتاؤ۔۔۔۔”اتنی محنت اور احتیاط کے باوجود بھی سبزی اور گوشت گلیں نہیں تو غلطی میری ہے یا تمہاری۔۔۔۔؟؟؟”تمہیں ہی کوئی اچھی سی پکوان کی کتاب لانی چاہئے تھی کہ نہیں۔۔۔؟؟؟۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ شہد کے بے شمار فوائد ہے لیکن آج جو فائدے ہم آپ کو بتائیں گے ان کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہیں ہوگا۔ جسم پر نکلنے والے دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔ شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔

آنکھوں کے حلقوں کیلئے:اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔سر کی خارش کیلئے:اگر آپ سر کی خشکی یا کسی اور وجہ سے خارش کا شکار ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں برابر مقدار کا پانی ملا کر مکس کر لیں ۔اب ا س ۔اب ا س پانی سے سر کا مساج کریں اور پانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔یہ عمل روزانہ کریں ۔اس عمل سے چند ہی دنوں میں آپ کے سر کی خارش اور خشکی ختم ہو جائیگی۔ آنکھوں کے حلقوں کیلئے: اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔

About admin

Check Also

اگر آپ بے روزگار ہیں اور کوئی روگار نہیں ملتا تو سورۃ فاتحہ کا یہ چھوٹا سا عمل کریں اور کمال دیکھیں

اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.