10 سالوں میں 8 بوڑھوں سے شادی کر کے انہیں لوٹنے والی خاتون،ایسی کہانی کہ تفصیلات جان کر آپ فلموں کو بھول جائیں

فلموں میں تو بھگوڑی دلہن کی کہانیاں آپ نے دیکھی ہوں گی جو امیر لوگوں سے شادی کرتی اور پھر گھر سے زیورات اور نقدی وغیرہ لے کر رفو چکر ہو جاتی ہے۔ اب بھارت سے ایسی ایک حقیقی کہانی سامنے آ گئی ہے جہاں ایک خاتون نے 8عمر رسیدہ مردوں کے ساتھ شادی کرکے انہیں جمع پونجی سے محروم کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاتون کا نام مونیکا بتایا گیا ہے
جس نے گزشتہ 10سالوں میں 8مردوں سے بیاہ کیا۔ اس کا شکار ہونے والا آخری شخص بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کا رہائشی جگال کشور تھا جس کی اہلیہ گزشتہ سال انتقال کر گئی تھی اور اس کا اکلوتا بیٹا اپنے بیوی بچوں کے ساتھ الگ گھر میں منتقل ہو گیا تھا۔جگال کشور نے تنہائی سے تنگ آ کر شادی کا فیصلہ کیا۔ایک روز اخبار میں’کھنہ ویاہ کیندر‘ نامی ایک میرج بیورو کی طرف سے دیا گیا اشتہار اس کی نظروں سے گزرا اور اس نے شادی کے لیے ان سے رابطہ کر لیا۔ میرج بیورو نے اس کی مونیکا سے شادی کروا دی۔ دو ماہ تک دلہن جگال کشور کے ساتھ اس کے گھر میں رہی اور دو ماہ بعد اچانک غائب ہو گئی۔ جب جگال نے گھر کی صورتحال دیکھی تو پتا چلا کہ تمام زیورات اور نقدی غائب تھی، جن کی مجموعی مالیت 15لاکھ بھارتی روپے بنتی ہے۔ جگال کشور نے معاملے کو بھانپتے ہوئے کھنہ ویاہ کیندر سے رابطہ کیا لیکن اس کے مالک

نے الٹا جگال کو دھمکیاں دینی شروع کر دیں کہ اس نے لڑکی کو قتل کر دیا ہے اور اب اس کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے گا۔ میرج بیورو کے مالک نے اس دھمکی کے ساتھ ہی جگال سے رقم کا مطالبہ کر دیا تاہم جگال نے اس کی دھمکی میں آنے کی بجائے پولیس سے رابطہ کر لیا۔ پولیس نے جب تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ یہ میرج بیورو اسی لڑکی کی شادی 8بار کروا چکی ہے اور ہر بار یہ دلہن ایک سے دو ماہ کے اندر دولہا کی جمع پونجی لے کر فرار ہو جاتی ہے۔ پولیس نے لڑکی، اس کے خاندان اور میرج بیورو کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے تو یہ ٹوٹکے استعمال کریں
کھانسی ختم کرنے کا آسان اور آزمایا ہوا گھریلو ٹوٹکہ
ضرور عمل کریں 17 عام طریقے جو آپ کو کینسر سے بچائیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎
جوبائیڈن وائٹ ہائوس سے چند ووٹ کی دوری پر ٹرمپ اب صرف ایک ہی صورت میںجیت سکتے ہیں اگر۔۔۔امریکی الیکشن میں فیصلہ کن موڑ آگیا
جوبائیڈن وائٹ ہائوس سے چند ووٹ کی دوری پر ٹرمپ اب صرف ایک ہی صورت میںجیت سکتے ہیں اگر۔۔۔امریکی الیکشن میں فیصلہ کن موڑ آگیا
امریکا میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوزف بائیڈن کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے اور وہ… مزید

سعودی عرب اور عرب امارا ت نے پاکستان کا بڑا مسئلہ حل کردیا مشکلات میں گھر ی عمران خان کی حکومت کو بڑی خوشخبری سنا دی
سعودی عرب اور عرب امارا ت نے پاکستان کا بڑا مسئلہ حل کردیا مشکلات میں گھر ی عمران خان کی حکومت کو بڑی خوشخبری سنا دی
پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ایک اور سال کے لئے 4 ارب ڈالر کے قرض میں توسیع… مزید

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی ورکروں کو بڑا سرپرائز دیدیا، نیا اصلاح شدہ کفالہ نظام کس تاریخ سے نافذ ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی ورکروں کو بڑا سرپرائز دیدیا، نیا اصلاح شدہ کفالہ نظام کس تاریخ سے نافذ ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
سعودی عرب نے غیرملکی ورکروں پر عاید میعادی ملازمت کی پابندیوں کو نرم کرنے اور ملک میں عشروں سے نافذ… مزید
دنیا کی سپر پاور کا اگلا صدر کون ؟ امریکی الیکشن کا ناقابل یقین نسنی خیز نتیجہ
دنیا کی سپر پاور کا اگلا صدر کون ؟ امریکی الیکشن کا ناقابل یقین سنسنی خیز نتیجہ
وہائٹ ہاؤس کا نیا مکین، جو بائیڈن کو جیت کیلئے 6 ووٹ درکار جو بائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے… مزید

تیز رفتار ’’ بلٹ ٹرین ‘‘ چلنے ہی والی تھی کہ اس کے دروازے میں ایک شخص پھنس گیا ، پھر وہ ہوا کہ بس ۔۔۔! ہزاروں لوگ چیخ اٹھے
تیز رفتار ’’ بلٹ ٹرین ‘‘ چلنے ہی والی تھی کہ اس کے دروازے میں ایک شخص پھنس گیا ، پھر وہ ہوا کہ بس ۔۔۔! ہزاروں لوگ چیخ اٹھے
تیز رفتار ’’ بلٹ ٹرین ‘‘ چلنے ہی والی تھی کہ اس کے دروازے میں ایک شخص پھنس گیا ،… مزید
بالی وڈ کنگ امیتابھ بچن جنونی ہندوئوں کے ہتھے چڑھ گئے ، مداحوں کیلئے افسوسناک خبر
بالی وڈ کنگ امیتابھ بچن جنونی ہندوئوں کے ہتھے چڑھ گئے ، مداحوں کیلئے افسوسناک خبر
بالی ووڈ کے میگا اسٹار کہے جانے والے امیتابھ بچن عام طور پر کسی معاشرتی مسئلے پر کوئی رائے زنی… مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *