دانتوں تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ

اسلام علیکم ناظرین اگر آپ دانتوں کے درد کھوڑ ٹھنڈا گرم لگنے ماسخورہ اوردانتوں سے پیپ اور خون آنا دانتوں کا ہلنا اور مسوڑوں کے خراب ہونے جیسے مسائل سے پریشان ہیں تو بے فکر ہو جائیں آج میں آپ کوچند جاندار اور زبردست اجزاء پر مشتمل ایک سفوف تیار کرنے کا طریقہ بتاؤں گا جو ان تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ کر دے گا ناظرین دانت آپ کی خوبصورتی کے لیے ہی نہیں بلکہ آپ کی اچھی صحت کے بھی ضامن ہوتے ہیں ان کی دیکھ بھال اور صفائی میں عدم دلچسپی زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے مسوڑھوں کی سوزش اور ان سے خون نکلنا دانتوں کی پہلی بیماری ہے

اگر آپ کا منہ بیکٹیریا سے پاک نہیں ہوگا تو ناصرف دانتوں اور مسوڑوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ آپ کا جسم بھی انفیکشن سے متاثر ہوگا جو لوگ دانتوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ لوگ امراض قلب اور شریانوں کی بیماریوں میں آسانی سے مبتلا ہو سکتے ہیں تو چلتے ہیں ناظرین نسخے کی تیاری کی طرف ناظرین نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں سرخ پھٹکڑی 5 تولہ سفید پھٹکڑی 5 تولہ عقرقرحا ایک تولہ کالی مرچ ایک تولہ لونگ ایک تولہ نمک سیاہ ایک تولہ اور سرکہ انگوری ایک پاؤ تیاری کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے سرخ اور سفید پھٹکڑی کو توے کڑاہی یا کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور ان پر سرکہ انگوریتھوڑا تھوڑا کرکے ڈالتے جائیں اور کسی چمچہ سے ہلاتے جائیں جب سرکہ ختم ہوجائے تو پھٹکڑی کو خشک ہونے سے پہلے چولہے سے اتار لیں اس پھٹکڑی کو اچھی طرح کھرل کریں اور باقی بھی تمام اجزا کا باریک سفوف بنا کر پھٹکڑی میں مکس کر دیں اب اس سفوف کو کسی ایئر ٹائٹ بوتل میں بند کر کے محفوظ کر لیں استعمال کا طریقہ اس طرح ہے کہ رات کو کھانے پینے سے فارغ ہوکر چمچ کا چوتھا حصہ سفوف لے کر ہلکے ہاتھ سے دانتوں اور مسوڑھوں پر ملیں اگر داڑوں میں کھوڑ ہے تو ایک چٹکی کھوڑ میں ڈال دیں پندرہ منٹ کے بعد تازہ پانی سے دھولیں سات دن لگاتار استعمال سے انشاءاللہ یہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے حتا کہ حلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے ناظرین آپ کے تعاون کا شکرگزار ہوں نسخہ پسند آئے تو لائیک ایک اور دوستوں سے شیئر ضرور کیجئے گا اللہ حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published.