Breaking News
Home / آرٹیکلز / رات کو یہ کام کر کے سو جائیں اور صبح اٹھ کر کمال دیکھیں

رات کو یہ کام کر کے سو جائیں اور صبح اٹھ کر کمال دیکھیں

اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑا سکتے ہیں۔ رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکرا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں یہ رسایک منٹ منہ میں رہے اس کے بعد پانی نہ پئیں اور

بس صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کر لیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور آپ کا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہو گا۔ شوگر کے مریضوں کیلئے تو یہ نسخہ نہایت مفید ہے

About admin

Check Also

مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ،میں نے یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.