Breaking News
Home / آرٹیکلز / دنیا بلکہ آپ کے ارد گرد ہی ایسی

دنیا بلکہ آپ کے ارد گرد ہی ایسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بلکہ آپ کے ارد گرد ہی ایسی کئی چیزیں موجود ہوتی ہیں جنھیں ہم دیکھ کر بھی نہیں دیکھتے اور نہ ہی اس چیز کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ آخر وہ کس لیے ہیں۔ تو بتائیں کیا آپ جانتے ہیں کہ طیارے کی کھڑکیوں میں ننھا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟

شاید بہت ہی کم لوگوں کو اس حوالے سے معلوم ہو کہ لیکن پھر بھی ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔ پلاسٹک گلاس کے دو ٹکڑوں کو جہاز کی کھڑکیوں کے شیشے کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس کا اندرونی شیشہ ممکنہ طور پر طیارے کے کیبن اور باہر کے دباؤ کے باعث ٹوٹ سکتا ہے،

اس میں موجود چھوٹا سا سوراخ ہوا کو دونوں شیشوں اور کیبن کے درمیان ہوا کو گزرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، جس سے دباؤ متوازن ہوجاتا ہے اور شیشہ نہیں ٹوٹتا۔

About admin

Check Also

مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ،میں نے یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.