
’’میں حج کرنے گیا لیکن راستے سے ہی واپس آگیا کیونکہ ۔۔۔
میری بڑی تمنا ہے کہ حج پر جاسکوں ۔ایک رات میں نے کواب مین دیکھا کہ میں حج پر جارہا ہوں ،مکہ پاک پہنچ جاتا ہوں،وہاں جا کر معلوم ہوتا ہے کہ میں حج نہیں کرسکتا اس لئے میں واپس آجاتا ہوں ،
>
میری نیت حج کی تھی لیکن واپس آگیا جس کا مجھے بڑا غم ہوتا ہے۔میں حیران ہوں کہ ایسا خواب نظر کیوں آیا جبکہ میں اسکی تمنا رکھتا ہوں ۔(فرید سواتی )
خواب میں حج کی نیت کرنے والا ایک دن حج ضرور کرتا ہے ۔انشا اللہ یہ تمنا پوری ہوگی۔جو کیفیت آپ نے بیان کی ہے اس کی رو سے نظر آتا ہے کہ آپ کی عمر دراز ہوگی اور زندگی میں جو بھی کام کریں گے وہ انتہائی سلیقے اور ڈسپلن سے کریں گے اور کامیاب ہوں گے ۔
Leave a Reply