Breaking News
Home / آرٹیکلز / بالغ ہونے کی نشانی

بالغ ہونے کی نشانی

حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ،میرے بچپن کی بات ہے ایک دن میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟اس ے جواب دیا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانا ۔اس کے بعد اس دانا شخص نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں ۔مثلاََ شادی کرنے کی ٰخواہش پیدا ہونا وغیر ہ اور یہ ساری باتیں بتانے کے بعد

بولاان سب باتوں کے علاوہ انسان کے بالغ ہوجانے کی حقیقی علامت یہ ہے کہ وہ خدا کو راضی کرنے کے لئے اس سے زیادہ کوشش کرے جتنی کوشش دنیاوی مال ودولت حاصل کرنے کے لئے کرتا ہے کیونکہ یہی سمجھ عقل کے پختہ اور اس کے صاحب فہم ہونے کی نشانی ہے ۔اگر کسی میں یہ نشانی نہ ہو پائے تو خواہ وہ بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گیا ہو اسے بالغ خیالاسے بالغ خیال نہ کرن

About admin

Check Also

جب بھی کوئی مشکل یا پریشانی آجائے توتین بار یہ عمل کرلو آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی

اسلام علیکم ناظرین امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل کرم سے خیریت …

Leave a Reply

Your email address will not be published.