Breaking News
Home / اسلامی واقعات / شوہروں کو نبی ﷺ کی ہدایت

شوہروں کو نبی ﷺ کی ہدایت

قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے احدیث میں بعض ایسے مسائل رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمائے ہے جوبظاہر حیاح کے خلاف ہے مگر اس لیے بیان کہ کے اگر آپﷺ بیان نہ کرتے تو لوگ اُن بےشرمی کے کاموں میں مبتلا ہوجاتے اسی وجہ سےآج کل ہمارے معاشرے میں ایک گناہ جس میں لوگمبتلا ہے اور وہ ہے حیاح کے خلاف مگر ہے بہرحال شریعت کا مسعلہ اور لوگ اس میں مبتلا بھی ہے اس لیے بتانا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ لوگ شادی کے بعد بھی آج کی نوجوان نسل زوجہ سے یعنی بیوی سے غیر فطری طریقے سے ہمبستری کرتے ہے انٹرنیٹ پر بے ہودہ فلمیں دیکھتے ہے تو جو چیز انگریزوں کی دیکھ رہے ہیں کہ اُنکا کلچر آہستہ آہستہ میڈیاں کے زریعے ہماری اندر بھی آ رہا ہے اللہ کے رسول ﷺ نے لعنت فرمائی ایک روایت میں ہے کہ اللہ اُس کی طرف دیکھے گا نہیں کہ جو اپنی زوجہ یعنی بیوی سے پچلے راستے سے ہمبستری کریگا یہ بیماری بھی یہ گندگی بھی بڑتھی جارہی ہے خاص طور پہ جنکو لڑکوں سے بدفعلی کی عادت پڑھ جائے تو وہ اپنی زوجہ سے فطری راستے سے ہمبستری نہیں کرتے اللہ نے فرمایا کہ “تمھاری زوجات بیویاں ہے یہ نسل بڑھانے کیلئے
تو اُسی راستے میں انسان اپنی خواہش کو پوری کرسکتا ہے جس راستے سے نسل بڑھتی ہے اُسکے علاوہ کسی اور راستے سے اپنی خواہش کو
پورا کرن یہ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے گندگی

About admin

Check Also

”لڑکی کرے یا لڑکا ، قران پاک کا یہ ایک لفظ پڑھو ، ایک ہفتے میں انشا اللہ شادی ہو جائے گی“

لڑکی کرے یا لڑکا ، قران پاک کا یہ ایک لفظ پڑھو ، ایک ہفتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.