Breaking News
Home / صحت اورکھانے / ساری کوششیں رائیگاں ہو چکی ہیں تو بس تھوڑے سے شہد میں چکوترے کا رس ملا کر استعمال کرکے دیکھیں ، صرف 7دنوں میں اثر خود نظر آئے گا

ساری کوششیں رائیگاں ہو چکی ہیں تو بس تھوڑے سے شہد میں چکوترے کا رس ملا کر استعمال کرکے دیکھیں ، صرف 7دنوں میں اثر خود نظر آئے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ وزن کم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اور تمام کوششوں کے بعد بھی پیٹ کی چربی کم نہیں ہورہی تو شہد میں چکوترے کا رس اور سیب کا سرکہ ڈال کر پئیں،کچھ ہی دن میں آپ واضح فرق دیکھیں گے . آئیے آپ کو اس نسخے کی ترکیب بتاتے ہیں . اجزاء دو بڑے چمچ سیب کا سرکہ 250ملی لیٹر چکوترے کا جوس ایک چمچ شہد ..جاری ہے. بنانے اور استعمال کا طریقہ تمام اجزاءکو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں.صرف ایک ہفتے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن اور پیٹ کی چربی کم ہوگئی ہے جن خواتین نے یہ مشروب استعمال کیا ان کی کمر فوری طور پر ایک سینٹی میٹر کم ہوگئی.اب آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ ایک ہفتہ اسے استعمال کرنے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا.اس مشروب کی وجہ سے آپ اپنے اندر تازگی محسوس کریں گے۔

About admin

Check Also

اگر منہ سے بدبو آتی ہے جو باہر شرمندگی کا باعث بنتی ہے تو ابھی اس ٹوٹکے سے کریں اس کا خاتمہ

سحری کے بعد دانت برش کرنے کے بعد بھی اکثر لوگوں کے منہ سے بدبو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.