Breaking News
Home / آرٹیکلز / لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی جان ہی نکل گئی

لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی جان ہی نکل گئی

ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا۔ لڑکے کو لڑکی توپسند آ گئی لیکن اسکے دل میں جہیز کا لالچ پیدا ہوگیا ۔اس نے لڑکی سے پوچھا۔” کیا آپ کے والد کی حیثیت ہے کہ وہ سلامی میں مجھے

کاردے سکیں؟“لڑکی بڑی حاضر جواب تھی،اس نے جواب دیا۔” میرے ابا کی حیثیت تو ہوائی جہاز دینے کی ہے، کیا آپ کے ابا کی حیثیت ایئر پورٹ بنانے کی ہے

About admin

Check Also

حضرت محمدﷺ نے فرمایا یہ کلمہ ضرور پرھا کرو اللہ نعمتیں دے گا کہ بندہ خود کہے گا یا اللہ بس کر دیجئے

نبی ﷺ نے فرمایا کہ تم یہ کلمہ اپنی زبان پر لایا کرو اور میری …

Leave a Reply

Your email address will not be published.