تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں

کیا آپ ہر وقت خود کو تھکاوٹ کا شکار محسوس کرتے ہیں یا کوئی کام کرتے ہوئے بھی تھکن کا احساس غالب آجاتا ہے؟ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ صرف نیند کی کمی نہیں جو آپ کو توانائی سے محروم کررہی ہوتی ہے بلکہ چند چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر آپ پر بھاری پڑتی ہیں۔ یہ وہ خراب عادتیں ہوتی ہیں جو طرز زندگی کو متاثر کرکے آپ کو تھکاوٹ کا ایسا شکار بنادیتی ہیں۔ تو دیکھیں پھر اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہے اس کو کلک کرکے پلے کریں اور خد بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں جزاک اللہ خییر اور رمل بھی کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *