Breaking News
Home / آرٹیکلز / غیر ضروری بالوں کیلئے کیا حکم ہے ؟

غیر ضروری بالوں کیلئے کیا حکم ہے ؟

اسلام میں مرد اور عورت کیلئے غیر ضروری بالوں کیلئے کیا حکم ہے ؟
سلام میں ٹانگوں کے درمیان غیر ضروری بالوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرما دیں۔-۔جاری ہے ۔ جواب:

کسی بھی طریقہ سے غیر ضروری بال کاٹنا جائز ہے۔ بلیڈ، کریم یا جو بھی طریقہ ہو جائز ہے۔ شریعت میں اس کے لیے کوئی خاص طریقہ یا کسی خاص چیز کا تعین نہیں کیا گیا۔-۔جاری ہے ۔بغل کے بال اور زیر ناف بال ہر ہفتے کاٹنا چاہیئے لیکن یہ بات ذہن نشین ہو کہ چالیس دن سے زیادہ ہو جائے تو گناہ ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہے۔ (عالمگیری 5 : 358)-۔جاری ہے ۔

نوٹ : ہر ہفتے میں صفائی کرنا، 15 دن بعد کرنا، آخری حد 40 دن۔ اسکے بعد عذر نہیں ہے

About admin

Check Also

جب بھی کوئی مشکل یا پریشانی آجائے توتین بار یہ عمل کرلو آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی

اسلام علیکم ناظرین امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل کرم سے خیریت …

Leave a Reply

Your email address will not be published.