آپ امیر بن سکیں گے یا غریب رہیں گے ؟؟چھوٹا سا ٹیسٹ

آپ اپنی زندگی میں امیر آدمی بنیں گے ۔یا غریب ہی رہیں گے۔ آپ کی قسمت میں کیا لکھا ہے؟ یہ کوئی نہیں بتا سکتا۔ لیکن انسان کی عادتوں ، رویوں، زندگی میں اس کے فیصلوں ، اسکی چوائسزکو دیکھ کر ہم مشاہدہ ضرور کرسکتے ہیں۔کہ وہ اپنی زندگی میں کہاں تک جائےگا؟ کتنا کامیاب ہوگا؟ جیسے شیر اور بکر ی اگر آمنے سامنے ہوں۔ تو شیر کی طاقت اور صلاحیتوں کو رکھتے ہوئے ہم بتا سکتے ہیں۔ کہ ان دونوں میں سے کون اپنی زندگی کی بازی ہارجائے گا۔ یہ جس طرح آپ کچھوے کی فطر ت اور اس کی عادتوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کہ ریس کا کچھوا جیتے گا یا خرگوش۔ اسی طرح کسی انسان کی عادتوں اور رویوں کو دیکھ کر ہم اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کہ وہ زندگی میں کتنا کامیا ب ہوگا۔ کتناآگے جائے گا۔ کتناامیر ہوگا۔ اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں۔ کہ آپ کے پاس اپنی ضرورت سے زیادہ پیسا ہوگا یا آپ اپنی ضرورتیں پوری کرنے کو ترسیں گے۔ آپ امیر ہوں گے یا غریب ہی رہیں گے۔

تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے ہے۔ یہ ایک ٹیسٹ ہے ۔ اس میں آپ سے کچھ سوال پوچھیں جائیں گے۔ ہرسوا ل کے جواب کے لیے تین آپشنز دیے جائیں گے۔ آپ کو ان میں سے کوئی ایک آپشنز چوس کرنے ہوگا۔آپ کسی شاپنگ مال پر گئے ہیں۔ اور وہاں پر جوتے کی شاپ پر بمپر سیل آفر ہے۔ اگر آپ ایک جوڑے کے بجائے دو پیر خریدیں گے۔ تو ایک جوتا فری ملا گا۔ آپ کیا کریں گے ؟ آپ موقع سے فائدہ اٹھائے گیں۔ اور جوتے کے دو پیر لے لیں۔ تاکہ آپ کو ایک پیر فری ملے۔ عقل مندی اسی میں ہے۔ کیا کروں؟ لوں کہ نہ لوں؟آپ سوچتے رہیں گے۔ یار جو میں تو خریدنے آیا ہو ں وہی خریدوں گا۔ آپ لسٹ کے مطابق شاپنگ کریں۔ آپ کی برتھ ڈے آنے والی ہے۔ آپ کے خیال میں آپ کے لیے سب سے بہترین برتھ ڈے گفٹ کیا ہوگا؟ یار مجھے سب لوگ کیش دے دینا تو اچھارہے گا۔ میر ی کوئی پسندیدہ چیز یا میرا پسندیدہ میوزک یا میری پسندیدہ کتاب یا ایسی کوئی اور پسندیدہ گفٹ۔ کچھ ایسا جو آپ خود برداشت نہیں کرسکتے ۔ یا یہ اپنے لیے نہیں خرید سکتے۔ آپ شاپنگ کے وقت جاتے وقت شاپنگ لسٹ بنا کر جاتے ہیں اور بجٹ بھی طے کرتے ہیں۔ یہ کوئی بھی پوچھنے والی بات ہے ۔

میں تو ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہوں۔ یا اب اگر لسٹ بنانے میں کون وقت ضائع کرے۔ میں تو نہیں بناؤں گا۔ کبھی کبھی بنا لیتا ہوں جب پیسے کم ہوں ۔ اور صرف ضروری چیزیں ہی خریدنی ہوں۔ ٹیسٹ ختم ہوگیا ۔ اب ہم چلتے ہیں فائنل رزلٹ کی طرف۔ اگر آپ کا سکور 80 سے 120 کے درمیان ہے تو آپ کی عادت بچت کرنے کی ہے۔ آپ سوینگ موڈ پر ہو۔ اور بچت کرنے سے کوئی بھی امیر نہیں ہوا ہے۔ اگر آپ کا سکور 130 سے 180 کے درمیان ہے تو آپ اتنے امیر ہوجائیں گے ۔ کہ آپ ایک کمفرٹ ایبل لائف گزار سکیں۔ آپ کے پاس اپنی ضررتوں کے مطابق پیسا ہوگا۔ اور آپ کو اپنی زندگی میں پیسے کی کبھی کمی محسوس نہیں ہوگی۔ اگر آپ کا سکو ر 190 سے 240 کے درمیان ہے تو آپ کو مبارک ہے آپ کے پاس ڈھیرسارا پیسہ آنے والا ہے ۔ آپ میں وہ قابلیت ہے جو آپ کو ایک دن بہت زیادہ امیر بنا دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *