Home / آرٹیکلز (page 20)

آرٹیکلز

بنی اسرائیل میں ایک عابد شخص تھا باندی سے کہا تیل اور خوشبو لاؤ ہم اپنی حاجت برابری کریں گے

بنی اسرایل میں ایک عابد شخص تھا جسے اللہ تعالی نے ظاہری حسن و جمال بھی دے رکھا تھا۔اپنے ہاتھ سے زنبیل بناتا اور فروخت کر کے بسر اوقات پوری کرتا تھا۔ایک دن وہ بادشاہ کے دروازے پر سے گزرا بادشاہ کی بیوی کی خادمہ نے دیکھ لیا۔جا کر ملکہ …

Read More »

شداد اور اس کی جنت کا انجام

قوم ارم کا تعلق قومِ عاد سے تھا اور وہ اِرم نام کی بستی کے رہنے والے تھے۔ وہ بستی بڑے بڑے ستونوں والی تھی۔ عماد جمع ہے عمد کی اور عمد کے معنی ستون کے ہیں۔ عاد کے نام سے دو قومیں گزری ہیں۔ ایک کو عادِ قدیمہ یا …

Read More »

بنی اسرائیل کےدو بھائی جن میں ایک مسلمان اور دوسرا کافر دونوں دریا کے شکاری تھے۔

بنی اسرائیل میں دو بھائی تھے، جن میں ایک مسلمان تھا اور دوسرا کافر اور تھے دونوں دریا کے شکاری۔ کافر بت کو سجدہ کرتا تھا، مگر جب مچھلیوں کے لئے جال دریا میں ڈالتا تو اس قدر مچھلیاں اس میں آجاتی تھیں کہ اس کو کھنچنا مشکل ہو جاتا، …

Read More »

کرمان کا بادشاہ اپنی بیٹی کی شادی ایک نیک و پرہیز گار نوجوان سے کرنا چاہتا تھا

کرمان کے بادشاہ حضرت مظفر کرمان شاہی تھے جوکہ اپنے وقت کے کبائر اولیاء اللہ میں سے تھے اور بادشاہ وقت بھی رات اللہ کی عبادت میں گزرتی دن مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہوئےگزر جاتا ۔آپکی ایک صاحبزادی تھی جن سے انھیں بہت محبت تھی اور اپنی بیٹی کی …

Read More »

انسان کی بربادی اس وقت شروع ہو جاتی ہے جس دن انسان کے دل میں یہ خیال آجائے کہ ؟؟؟

سوروپے کا نوٹ بہت بڑا لگتا ہے جب کسی فقیر کو دیا جائے ۔ لیکن شاپنگ کے لیے استعمال کرنا ہوتو بہت چھوٹا لگتا ہے دو گھنٹے مسجد میں بیٹھنا بھاری لگتا ہے۔ لیکن فلم دیکھنے کےلیے تین گھنٹے بہت کم لگتے ہیں۔ کرکٹ میچ کی کمنٹری سننے کےلیے لوگ …

Read More »

اسرائیل کے ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے ایک ہزار دینار قرض مانگے۔

بنی اسرائیل کے ایک آدمی نے بنی اسرائیل کے ایک دوسرے آدمی سے ایک ہزار دینار قرض مانگے ۔ ااس نے کہا کہ پہلے ایسے گواہ لا جن کی گواہی پر مجھے اعتبار ہو۔ قرض مانگنے والا بولا کہ گواہ تو بس اللہ ہی کافی ہے پھر اس نے کہا …

Read More »

یمن کے کسی شہر میں ایک شریف اور ماہر درزی تھا ایک روز مارکیٹ میں اس کا کپڑا چوری ہوگیا

بہت عرصہ پہلے کا ذکر ہے ملک یمن کے کسی شہر میں ایک بہت نیک اور شریف آدمی رہا کرتا تھا یہ آدمی ایک ماہر درزی تھا۔اس کے ہاتھوں کے سلے ہوئے کپڑوں کی شہر میں بڑی دھوم تھی ۔اس کا پورانام توکوئی نہیں جانتا تھا مگر لوگ اسے علی …

Read More »

کسی کی جیب سے جتنا مرضی مہنگا کھانا کھا لیں مگر ایک بات یا د رکھیں

کسی کی جیب سے جتنا مرضی مہنگا اور شاندار ڈنر کرلیں صبح دوبارہ بھوک لگنی ہی لگنی ہے بات کہنے کی یہ ہے کہ پیٹ کی خاطر کبھی عزت نفس اورایمان کا سودا نہیں کرنا چاہیے۔ وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پو نچھتی ہے ان …

Read More »

بادشاہ کا انوکھا فیصلہ

ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزرافریقہ کی ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک نہ سنا تھا اور وہ فاتح اور مفتوح کے معنی سے …

Read More »