Home / موسم

موسم

سردیوں کو ابھی بھول جائیں!محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے سب کو ہلا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرقائد میں آج درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت میں اضافہ برقرار ہے جبکہ شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ …

Read More »

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پیر11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔این سی او سی کے اجلاس میں 11 اکتوبر سے اسکول مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ …

Read More »

گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ بیشتر علاقوں میں بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں …

Read More »

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

آج کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک …

Read More »

آئندہ 24گھنٹے مُلک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران حبس اور موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران کشمیر،اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران کشمیر، خطہ پوٹھوہار، …

Read More »

یکم اگست سے پندرہ اگست کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم کب داخل ہوگا؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد)تازہ ترین مختلف موسمی پیرامیٹرز کے مطابق ماہ اگست کے پہلے نصف عشرے یعنی یکم اگست سے 15 اگست کے دوران ملک میںمون سون کی شدت کم رہے گی ۔ تاہم خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر مغربی اور کچھ وسطی علاقوں جن میں خطہ پوٹھوار، اسلام آباد، میانوالی، چکوال، …

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد میں …

Read More »

عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

ریاض (ٹوڈے نیوز) سعودی ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند نے کہا ہے۔ کہ ’فلکیاتی علم کے مطابق 11 جولائی 2021 کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اور عید الاضحیٰ 20 جولائی 2021 کو ہونے کا امکان ہے۔‘اخبار 24 کے مطابق پروفیسر عبداللہ …

Read More »

کن علاقوں میں بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آ ندھی اور گرج چمک …

Read More »

ملک بھر میں اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

آج بروز منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز …

Read More »