Breaking News

معدے کی تیزابیت اور جلن کا مایہ ناز نسخہ ،جس نے ایک بار استعمال کیا معترف ہوگیا

معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں …

Read More »

2کیلے لگاتار ایک مہینے تک کھانے سے جو آپ کے جسم میں ہوگا وہ آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا

امریکہ میں استعمال ہونے والے پھلوں میں کیلا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ وہ لوگ مالٹے اور سیب سے زیادہ کیلوں پر پیسے خرچ کرتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کیلے میں سیب کی نسبت چارگنا زیادہ پروٹین، دو گنا زیادہ کاربوہائیڈریٹ ، …

Read More »

صرف 1 کپ اور نزلہ کھانسی ریشہ سب ختم،، بلغم کے خاتمے کا ایک ازمودہ علاج

ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے . یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے. بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی کے بعد کون سی خواتین موٹی ہوتی ہیں اور کون سی نہیں؟

شادی کے بعد خواتین و مرد حضرات کا وزن بڑھنا ایک عام سی بات ہے اور یہ سچ بھی ہے کہ شادی کے فوراً بعد وزن یوں بھی بڑھ جاتا ہے کہ کھانے پینے کا رجحان زیادہ ہو جاتا ہے اور بے وقت کھانے کھاتے ہیں ساتھ ہی کولڈرنکس کا …

Read More »

جوڑوں ، گھٹنوں، کمر درد ، پیروں کی جلن اور سوجن سے نجات کیلئے رات کو سونے سے قبل

ہمارے پیروں کے تلوؤں میں بہت سے ایسے پوائینٹ ہوتے ہیں جو الگ الگ اعضاء سے جڑے ہوتے ہیں اگر ان پوائنٹس کو رات کو سونے سے پہلے اس سے ہمیں بہت سارے فوائد ملتے ہیں ۔ آپ کو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کی مالش …

Read More »

گھر میں ایلوویرا کا پودا لازمی کیوں رکھنا چاہیئے؟

ایلویرا ہماری صحت اور خوبصورتی دونوں میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کے لئے ہم بازار جا کر اتنا مہنگا ایلوویرا خرید کر لاتے ہیں یا پھر اس کا بازاری جیل استعمال کرتے ہیں اس سے بہتر طریقہ تو یہی ہے کہ اس کو گھر میں اُگا …

Read More »

اگر آپ کے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہو رہے ہیں تو اس کیفیت کو معمولی نہ سمجھیں یہ ان خطرناک بیماریوں.

کسی بھی ایک پوزیشن پر کافی دیر تک ہاتھ یا پاؤں رکھنے کے سبب وہ سن ہو جاتے ہیں اور ان کو حرکت دینے پر نہ صرف سنسناہٹ محسوس ہوتی ہے بلکہ حرکت دینے پر تکلیف بھی محسوس ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے- کبھی کبھار …

Read More »

دہی میں کیلا ملا کر کھانے کے فائدےکمزوری چاہے کیسی بھی ہو جڑ سے ختم ہوجائے گی مزید فوائد جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

دہی میں کیلا ملا کر کھانے کے فائدے تبصرہ بھیجیں ;مناظر ;ناپسند شئیر کریں ٹویٹ کریں پلس کریں واٹس ایپ کریں اگر کیلے کو دہی کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو یہ دونوں مل کر ہمارے جسم کی طاقت کو کئی گنا بڑھا دیتے ہیں اس کے علاوہ دہی …

Read More »

آج کل فضائیں اتنی خالص نہیں رہی ہیں۔ ہر چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے تو ایسی صورت میں اچھی صحت کا تصور ممکن نہیں ہے۔ اس کےلیے آپ کو ایک ایسی رمیڈی کا بتاتے ہیں۔ جو آپ کے جسم میں خون کی کمی کو پورا کردے گی۔ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی ہوگی۔ آپ میں طاقت اور توانائی آئے گی۔ بس دودھ میں یہ دو چیزیں ملا کر پی لیں۔ آپ کے جسم میں نیا خون تیز ی سے بنے گا۔ آپ ایک صاف پین چولہے پر رکھیں۔ایک گلاس کچا دودھ ڈال لیں۔ پھر اس میں دو عدد انجیر کے ڈال دیں۔ پھر اس میں چارعدد زرد کشمش ڈال دیں۔ کا لی کشمش نہ ڈالیں۔ ان کو دھو کر ڈالیں۔ پھر ایک کھجو رلیں۔ اس کی گھٹلی نکا ل لیں۔ اس کو بھی دودھ میں ڈال دیں۔ پھر ایک آدھا بڑا چمچ دیسی گھی کا ڈال دیں۔ پھر ان چیزوں کو اچھے سے مکس کریں۔ آنچ آپ نے ہلکی سی رکھنی ہے۔پھراس دودھ کو پکائیں۔ تمام اجزاء پک جائیں گے۔ اس رمیڈ ی میں چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تما م اجزاء جو اس نسخے میں استعمال کیے ہیں۔ آپ کے جسم میں خون کی فروانی پیدا کریں گے۔ اب چولہا بند کردیں۔ پھر اس کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو بلینڈر میں ڈال کر اس کو گرینڈ کر لیں۔ پھرایک صاف گلاس لیں۔اور اس میں دودھ کا مکسچر ڈال دیں۔ یہ ایک اچھی صحت کا ضامن ہے۔ آپ کا رمیڈ ی تیا رہے۔ آپ نے ایسا کرنا ہے کہ ایک گلاس صبح ناشتے میں پئیں ۔ یہ نسخہ آپ مارچ کے مہینے تک استعمال کریں۔ حاملہ خواتین اور ہائی بلڈ پریشر اور گردوں کے مریض اور گرم مزاج کے حامل افراد بھی یہ نسخہ استعما ل نہ کریں۔ اس نسخے کوآپ نے ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کرنا ہے۔ آپ میں خون کی کمی فوراً دور ہوجائے گی۔ اور آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوگی۔ طاقت اور توانائی آپ کے جسم میں بھر جائے گی۔ اگرکوئی شخص مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گیا ہو اور علاج کروانا اس کےلیے مشکل ہورہاہوتو اس کےلیے یہ عمل بہت فائد ہ مندہے۔ اول اکتالیس باردرود پاک اس کے بعد ایک سوبار سورت الفاتحہ پڑھیں اور آخر میں پھر اکیس بار درود پاک پڑھ کر آب زم زم پر دم کردیں۔ اگر آب زم زم نہ ملے تو بارش کا پانی لیں اور پانی پر دم کریں۔ اور یہ دم کیا ہوا پانی مریض کودن میں پانچ مرتبہ پلائیں اور پلانے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں ۔ مریض کو بسم اللہ پڑھے بغیر پانی نہ پلائیں۔ اگر مریض نہ پڑھ سکتا ہو تو خود پڑ ھ لیں۔ اکیس روز تک یہ پانی مریض کو پانچ وقت پلائیں۔ جب پانی کم ہوجائے تو اور پانی دم شدہ پانی ملا لیں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔ اور مریض صحت یا ب ہوگا۔

سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھا کر اس سے چھٹکارا حاصل کرلیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں . ماہر نیورولوجسٹ ڈاکٹر ثاقب قریشی کا کہنا ہے …

Read More »

دودھ میں یہ 2 دانے ملا کر پی لیں، خون کی کمی ایسی پوری ہو گی کہ حیران رہ جائیں گے ، طاقت کا خزانہ

آج کل فضائیں اتنی خالص نہیں رہی ہیں۔ ہر چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے تو ایسی صورت میں اچھی صحت کا تصور ممکن نہیں ہے۔ اس کےلیے آپ کو ایک ایسی رمیڈی کا بتاتے ہیں۔ جو آپ کے جسم میں خون کی کمی کو پورا کردے گی۔ اس سے آپ …

Read More »